سی این جی اسٹیشنز آج بند رہیں گے

January 15, 2016 1:03 pm0 commentsViews: 23

کراچی( کامرس رپورٹر) کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج جمعے کو بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیے کے مطابق گیس لوڈ منیجمنٹ کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز جمعے کی صبح8 بجے سے ہفتے کی صبح8 بجے تک24 گھنٹے کیلئے گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔