آج صبح اشتعال انگیزی سہولت کار کیس میں طاہر مشہدی بری
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تفتیشی افسر کی رپورٹ پر ایم کیو ایم کے رہنما اور سینیٹر طاہر مشہدی کو اشتعال انگیزی سہولت کار کیس میں بے گناہ قرار دیکر بری کردیا۔