شاہد کپور کا ملائیکہ ارڑوا کو خیر سگالی کا تحفہ

January 16, 2016 1:59 pm0 commentsViews: 20

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اسٹار شاہد کپور نے خیر سگالی کے طور پر ملائیکہ اروڑا کو تحفہ بھجوادیا ہے جس کا ملائیکہ اروڑا نے سماجی رابطوں کی ایک ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں شاہد کپور کا شکریہ ادا کیاہے ‘واضح رہے کہ دونوں اداکاروں نے کچھ عرصہ قبل ایک ریالٹی شو کے دوران جج کے فرائض سر انجام دیئے تھے۔