اداکارہ نرگس 26جنوری کو وطن واپس پہنچیں گی

January 18, 2016 2:35 pm0 commentsViews: 28

لاہور( نیوز ڈیسک) اداکارہ نرگس 26 جنوری کو کینیڈا سے پاکستان واپس آئیں گی‘ اداکارہ نرگس لاہور میں سات اور ملتان میں پیش کئے جانیوالے ایک اسٹیج ڈرامے میں کام کرنے کے بعد اپنے بچوں سے ملنے کیلئے کینیڈا گئی تھیں۔