ڈرگ روڈ ریلوے ٹریک کی مرمت ‘ ایئر پورٹ جانے والی ٹریفک شدید متاثر

January 18, 2016 2:52 pm0 commentsViews: 33

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈرگ روڈ کے قریب شارع فیصل پر ریلوے ٹریک کی مرمتی کام کے باعث شارع فیصل کا ایک حصہ رات ایک بجے بند کردیا گیا جس کے باعث ایئر پورٹ جانیوالی ٹریفک کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم رات گئے مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد ٹریک کو بحال کردیاگیا۔