امیتابھ ’’ وزیر ‘‘ کی مقبولیت پر خوش
ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ فلم وزیر کی مداحوں میں مقبولیت کی خوشی ہے‘ بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے ٹوئٹر پر مداحوں کیلئے پیغام میں کہا کہ فلم وزیر کی مداحوں میں بڑھتی ہوئی مقبولیت پر خوشی ہے‘ ٹیم کی محنت رنگ لائی ہے‘ آئندہ بھی اچھی اداکاری سے مداحوں کو محظوظ کرتے رہیںگے۔