عدنان سمیع مفاد پرست ہے کچھ بھی کر سکتا ہے، زیبا بختیار

January 18, 2016 3:17 pm0 commentsViews: 19

لاہور ( این این آئی) عدنان سمیع کی بھارتی شہریت اختیار کرنے پر ان کی سابقہ اہلیہ زیبا بختیار بھی بول اٹھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ عدنان سمیع ایک مفاد پرست انسان ہے جو اپنے مفاد کیلئے کچھ بھی کر سکتا ہے۔