منڈی شاہ جیونہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح منڈی شاہ جیونہ میں ایک مکان کی چھت گرنے سے خاتون اور3 بچے جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیا۔