وسیم اختر کی ضمانت میں توسیع
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح سندھ ہائی کورٹ نے نامزد میئر اور ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کی ضمانت میں یکم فروری تک توسیع کر دی۔ واضح رہے کہ وسیم اخترودیگر رہنمائوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کار بننے پر 27 مقدمات کا سامنا ہے۔