زرداری امریکی حکام سے شکوے کیلئے امریکا جائینگے

January 19, 2016 4:43 pm0 commentsViews: 19

جان کیری سمیت امریکی حکام سے ملاقاتوں میں سابق صدر اپنے خلاف ہونے والے ایکشن میں مداخلت کرنے کی اپیل کریں گے
کراچی( یو پی پی) آصف زرداری دبئی سے امریکہ جا رہے ہیں وہ جس ہوٹل میں92 منزل پر ٹھہریں گے ان کی ملاقات امریکی نمائندوں سے ہوگی وہ شکوہ کریں گے کہ امریکہ نے ان کے خلاف ہونے والے ایکشن پر کوئی اقدام نہیں کیا۔ پاکستان سے بلین آف ڈالر منتقل کئے جا رہے ہیں تا کہ پاکستان کو دیوالیہ کیا جائے آصف زرداری منی لانڈرنگ کے بہت بڑے کردار ہیں۔ امریکہ سے گلا کریں گے کہ ان کے کہنے پر اربوں ڈالر ملک سے باہر بھیجے سیوٹ کا 14000ڈالر کرایہ ہے جہاں زرداری ٹھہریں گے آصف زرداری یہاں جان کیری سے بھی ملیں گے اور اپنے مفاذ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔