عالمی مارکیٹ ، آج صبح تیل کی قیمتیں 27 ڈالر 67 سینٹ فی بیرل ہوگئی
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں۔ تیل کی قیمتیں27 ڈالر67 سینٹ فی بیرل پر آگئیں۔ واضح رہے کہ ایران پر پابندیاں ختم ہونے سے تیل کی قیمتیں مسلسل کم ہو رہی ہیں۔