عوام کے سامنے رونے والی شخصیات میں چارج بش پہلے نمبر پر

January 19, 2016 4:44 pm0 commentsViews: 35

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) عوام کے سامنے رونے والی عالمی شخصیت میں سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پہلے‘ موجودہ ا مریکی صدر باراک اوباما دوسرے اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن تیسرے نمبر پر ہیں‘ جبکہ دیگر شخصیات میں شمالی کوریا کے صدر کم جونگ‘ کینیڈین وزیراعظم جسٹن نزوڈو‘ اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویورلسکونی‘ میانمار کی جمہوری رہنما آنگ سان سوکی اور ارجنٹائن کی کرسٹینا فرنانڈس شامل ہیں‘ درج بالا شخصیات عوام کے سامنے مختلف معاملات کی وجہ سے بلک بلک کر روپڑیں۔