ایم کیو ایم کی کراچی اسٹاک ایکسچینج کا نام بحال کرانے کے لئے قومی اسمبلی میں قرار داد جمع

January 19, 2016 5:26 pm0 commentsViews: 17

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا نام تبدیل کرنے کیلئے قرار داد اسمبلی میں جمع کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا نام تبدیل کیا جائے اور کراچی اسٹاک ایکسچینج کا نام دوبارہ بحال کیا جائے۔