وزیر اعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات
کراچی( اسٹاف رپورٹر) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے پیر کو وزیر اعلیٰ ہائوس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی جس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد اور کراچی ٹارگٹڈ آپریشن سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔