ڈیوس (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کیلئے سوئٹزر لینڈ پہنچ گئے، عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس آج سے شروع ہوگا۔