پنجاب میں 3مجرمان کو پھانسی دے دی گئی

January 20, 2016 3:29 pm0 commentsViews: 19

لاہور( آئی این پی) پنجاب کے شہر اٹک میانوالی اور جھنگ میں قتل کے3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔