آج صبح چار سدہ سے4 دہشت گرد گرفتار

January 20, 2016 3:30 pm0 commentsViews: 21

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح چار سدہ میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاپہ مار کر 4 دہشت گردوں کو گرفتار لیا۔ ملزمان کے قبضے سے جدید اسلحہ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔