وفاقی محتسب کے ایڈوائزرسرکاری اداروں کیخلاف عوامی شکایات سنیں گے

January 20, 2016 4:38 pm0 commentsViews: 22

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی ہدایت پر ریجنل آفس کراچی بدھ کو صبح 11 بجے کیمپ آفس ڈپٹی کمشنر ملیر میں مختلف اداروں بشمول کے الیکٹرک شکایات ازالے کے لئے درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق درخواستوں کی سماعت وفاقی محتسب کی سینئر ایڈوائزر فرزانہ جبیں اور ایڈوائزر محمد یامین کریں گے۔ عوام کو دہلیز پر انصاف مہیا کرنے کے پروگرام کے تحت ضلع کے سطح پر ایڈوائزر /سینئر ایڈوائزر جو کہ 22/21 گریڈ کے آفیسرز ہیں، لوگوں کی شکایات کے 15 یوم کے اندر فیصلے کریں گے۔