متحدہ کا آج ہونیوالا احتجاجی مظاہرہ باچا خان یونیورسٹی کے سوگ میں ملتوی

January 21, 2016 12:36 pm0 commentsViews: 14

کراچی( پ ر) متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی کی جانب سے آج شام4بجے کراچی پریس کلب کے سامنے ہونیوالا پرامن احتجاجی مظاہرہ چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے سوگ میں ملتوی کردیا گیا۔