میری شادی کی فکر کرنے والے اپنے کام سے کام رکھیں، میرا

January 21, 2016 12:54 pm0 commentsViews: 62

لاہور( نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میری شادی کی فکر کرنے والوں کو اپنے کام سے کام رکھنا چاہئے‘ میںاپنی ذاتی زندگی میںکسی کی مداخلت برداشت نہیں کرتی‘ اداکارہ کا کہنا ہے کہ چند افراد میرے بارے میں بے بنیاد خبریں اور افواہیں پھیلاتے رہتے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں‘ اس وقت میری تمام توجہ اپنے اسپتال کی تعمیر پر مرکوز ہے۔