آئندہ حملہ ہوا تو افغانستان میں گھس کر کارروائی کی جائے‘ شبلی فراز

January 22, 2016 4:50 pm0 commentsViews: 28

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اگر آئندہ حملہ ہوا تو افغانستان کے اندر گھس کر کارروائی کی جائے‘ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رحمن ملک نے کہا کہ پاکستان کیخلاف بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے‘ چارسدہ حملے میں اگر بھارت کیخلاف کوئی ثبوت ملے تو حکومت کو فوری بھارت کیخلاف ایکشن لینا چاہئے۔