دھند کے باعث8پروازیں منسوخ

January 23, 2016 2:11 pm0 commentsViews: 17

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں دھند کا سلسلہ برقرار‘ بینظیر بھٹو ایئر پورٹ اسلام آباد میں دھند کے باعث گزشتہ رات10بجے کے بعد کوئی پرواز روانہ نہ ہوسکی‘ جس کے باعث8پروازوں کو منسوخ کردیا گیا‘جس میں اندرون اور بیرون ملک کی پروازیں شامل ہیں‘ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق جب تک مطلع صاف نہیں ہوگا‘ اس وقت تک طیاروں کی آمد و رفت ممکن نہیں۔