پی آئی اے کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اطلاق کل سے ہوگا

January 23, 2016 2:19 pm0 commentsViews: 20

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز نے عمرہ کرایوں میں 10فیصد کمی کردی‘ کمی کا اطلاق کل سے ہوگا‘ پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق لاہور‘ اسلام آباد‘ فیصل آباد‘ ملتان‘ سیالکوٹ‘ پشاور سے جدہ کیلئے اکانومی کلاس کا کرایہ کم کرکے49100 روپے اور مدینے کے لئے44100 روپے مقرر کیا گیا ہے۔