آج صبح شکاگو ایئر پورٹ پر طیارے کو حادثہ، مسافر محفوظ

January 23, 2016 2:42 pm0 commentsViews: 21

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح شکاگو ایئر پورٹ پر امریکی طیارہ پھسل گیا حادثے کے وقت طیارے میں179 مسافر اور عملے کے6 افراد سوار تھے تاہم تمام مسافر محفوظ رہے۔ طیارہ سان فرانسسکو سے شکاگو آرہا تھا اترتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا۔