جناح اسپتال کے ڈاکٹروں کا احتجاج آج بھی جاری

January 25, 2016 2:59 pm0 commentsViews: 31

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جناح اسپتال میں ڈاکٹروں نے اپنے مطالبات کے حق میں آج (پیر) کو بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ آج بھی او پی ڈی سمیت دیگر شعبہ جات مکمل بند رکھے جائیں گے تاہم شعبہ حادثات کھلارہے گا۔