وزڈن انڈیا‘ یونس خان سال کے6بہترین کھلاڑیوں میں شامل
نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) وزڈن انڈیا نے پاکستان سپر اسٹار بیٹسمین یونس خان کو سال کو6بہترین کھلاڑیوں میں شامل کرلیا‘ وہ گزشتہ سال بہترین پرفارمنس پر منتخب ہوئے‘ دیگر کرکٹرز روی چندرن‘ ایشون ‘ونے کمار‘ ‘دھمیکا‘ مشرفی مرتضیٰ اور جوئے روٹ ہیں۔