یورپ کے14ملکوںمیں اسلام مخالف مظاہروں کی تیاریاں

January 25, 2016 3:14 pm0 commentsViews: 13

برسلز( نیوز ڈیسک) اسلام کے پھیلائو کیخلاف چھ فروری کو جمہوریہ چیک ایسٹونیا ‘ فن لینڈ‘ پولینڈ‘ سلوواکیا اور سوئٹرز لینڈ سمیت یورپ کے 14ملکوں میں ریلیاں نکالی جائیں گی‘ غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق اس امر کا اعلان دائیں بازوں سے تعلق رکھنے والے انتہا پسند منتظمین نے کیا‘ مظاہروں کا انعقاد غیر ملکیوں کی یورپ آمد کے مخالف جرمن گروپ نے کیا۔