متحدہ کی ریلی کے باعث ٹریفک جام سے شہری پریشان
کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ کی ریلی کے باعث کئی سڑکیں بند کردی گئیں‘ جس کی وجہ سے اطراف کے سڑکوں پر ٹریفک جام رہا اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔