کنگنا رناوت بھی سبزی خور نکلیں

January 26, 2016 2:05 pm0 commentsViews: 24

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت بھی سبزی خور نکلیں۔ بالی ووڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہد کپور کی طرح ان کی فلم رنگون کی ہیروئن اداکارہ کنگنا رناوت بھی سبزی خور ہیں۔ اداکارہ نے اپنی اس عادت کے بارے میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا ان کے ساتھ اداکار شاہد بھی موجود تھے اداکارہ کی فلم رنگون جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی ہدایت وشال بھردواج نے دی ہے۔