وزیراعظم کل وطن واپس پہنچیں گے، باچا خان یونیورسٹی کا دورہ متوقع

January 26, 2016 2:08 pm0 commentsViews: 22

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف برطانیہ اور سوئٹرز لینڈ کے دورے کے بعد کل صبح واپس اسلام آباد پہنچیں گے‘ قوی امکان ہے کہ وہ اپنی آمد کے فوری بعد باچا خان یونیورسٹی کا دورہ کریں گے جہاں پر وہ دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونیوالوں کے کاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔