نرگس کی پاکستان خفیہ آمد

January 26, 2016 2:09 pm0 commentsViews: 67

لاہور( نیوز ڈیسک) ملکہ اسٹیج اداکارہ ڈانسرنرگس کینیڈا سے دو دن پہلے خفیہ طور پر پاکستان آگئیں‘ ذرائع نے بتایا کہ اداکارہ نرگس کینیڈا جاتے ہوئے ملک طارق سے معاہدہ کرکے گئی تھیں کہ وہ واپسی پر ان کے ڈرامے میں کام کریں گی‘ ذرائع کے مطابق اداکارہ نے معاہے کے وقت کچھ پیسے ایڈوانس بھی لئے تھے‘ ذرائع نے بتایا کہ ملک طارق نے نرگس کو اپنے ساتھ مستقل طور پر کام کرنے کیلئے کہا مگر اداکارہ نے جواب دیا کہ وہ ایک ڈرامہ اپنی پسند کا اور دوسرا ملک طارق کے ساتھ کریں گی۔