آج صبح ‘عامر خان کی ضمانت میں 10فروری تک توسیع‘5ملزمان کے نا قابل ضمانت وارنت گرفتاری جاری

January 26, 2016 2:10 pm0 commentsViews: 22

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح انسدادد ہشت گردی کی فوجی عدالت نے دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی ضمانت میں10 فروری تک توسیع کردی‘ جبکہ5ملزمان منہاج قاضی‘ شہزاد ملا‘ رئیس ماما‘ آصف نیازی کیخلاف ایک بار پھر ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کئے۔