پنجاب میں شدید سردی تمام اسکول ایک ہفتے کیلئے بند

January 26, 2016 2:11 pm0 commentsViews: 21

لاہور( نیوز دیسک) پنجاب حکومت نے سردی کی شدت میں اضافے کے باعث صوبے بھر کے تمام اسکول بند کرنے کا فیصلہ کرلیا‘ میڈیا رپورٹوں کے مطابق پنجاب میں26جنوری سے31 جنوری تک تمام سرکاری و نجی اسکول بند رہیں گے‘ ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں شدید دھند اور سردی کے باعث اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔