سپریم کورٹ پی ایس 23نوشہروفیروز میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

January 26, 2016 2:10 pm0 commentsViews: 20

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پی ایس 23نوشہرو فیروز میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیدیا‘ جبکہ عدالت عظمیٰ نے الیکشن ٹریبونل کی جانب پی ایس 23نوشہرو فیروز مسرور احمد خان جتوئی کو کامیاب قرار دیدیا تھا۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنما فیروز جمالی نے پی ایس 23نوشہرو فیروز پر مسرور احمد خان جتوئی کی کامیابی کوسپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔