سابق وزیر خارجہ یعقوب علی خان انتقال کرگئے

January 26, 2016 2:11 pm0 commentsViews: 24

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان انتقال کرگئے‘ صاحبزادہ یعقوب علی خان23 دسمبر1920 کو پیدا ہوئے‘ وہ آغا خان یونیورسٹی کے بانی چیئرمین بھی تھے‘ وہ امریکہ‘ روس اور فرانس میں پاکستان کے سفیر بھی رہے‘ صاحبزادہ یعقوب علی خان فوج سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے۔