گورنر سندھ کے بڑے بھائی انوار العباد جرمنی میں انتقال کرگئے

January 26, 2016 2:22 pm0 commentsViews: 16

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کے بڑے بھائی انوار العباد خان پیر کو جرمنی میں انتقال کرگئے۔ مرحوم جرمنی میں ہی قیام پذیر تھے۔ ان کی تدفین بھی جرمنی میں ہوگی۔ مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ اور دو بچے چھوڑے ہیں۔