جہلم، موٹر وے پر خود کش دھماکہ

January 28, 2016 12:07 pm0 commentsViews: 20

جہلم ( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح ڈومیلی روڈ پر مشکوک شخص نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خود کو بم سے اڑا دیا، اطلاع کے مطابق موٹر وے پولیس نے مشکوک شخص کو روکنے کی کوشش کی جس پر اس نے اپنے آپ کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔