ملیر سٹی میں غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف کارروائی آج سے شروع ہوگی

January 28, 2016 12:31 pm0 commentsViews: 19

کراچی( کرائم رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات و چیئرمین واٹر بورڈ جام خان شورو کی ہدایت و غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن جاری رہے گا آج جمعرات کو سندھ رینجرز پولیس کی مدد سے ملیر سٹی کے علاقے میں پانی چوری کے لئے قائم کئے جانے والے ہائیڈرنٹس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ آپریشن کی نگرانی کراچی واٹر بورڈ کے ایم ڈی مصباح الدین فرید کریں گے۔