ارشاد علی شیخ کو چیف انسپکٹر کول مائنز انرجی ڈیپارٹمنٹ کے عہدے کا اضافی چارج دیدیا گیا

January 28, 2016 1:09 pm0 commentsViews: 21

کراچی( اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے انسپکٹر کول مائنز انرجی ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ18 کے افسر ارشاد علی شیخ کو چیف انسپکٹر کول مائنز انرجی ڈیپارٹمنٹ کے عہدے کا اضافی چارج دیدیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔