سی این جی اسٹیشن آج بند ہیں

January 29, 2016 5:12 pm0 commentsViews: 29

کراچی( کامرس رپورٹر) سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی آج معطل کر دی گئی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے ہفتہ کی صبح آٹھ بجے تک گیس کی فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔