اقتصادی راہداری کمیٹی کی صنعتی شعبے کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری

January 29, 2016 5:07 pm0 commentsViews: 24

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صنعتی شعبوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صنعتی شعبے کیلئے بجلی کے نرخوں میں3 روپے فی کلو واٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیصلے کا اطلاق ملک بھر میں یکم جنوری سے ہوگا۔