وزیراعظم کے چھ ماہ میں22 غیر ملکی دورے

January 29, 2016 5:36 pm0 commentsViews: 37

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ6 ماہ کے دوران22 غیر ملکی دورے کئے‘ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ جون 2015 ء میں وزیراعظم نواز شریف تاجکستان کے دورے کے بعد ناروے گئے‘ وہاں سے روس اور پھر اسی ماہ سعودی عرب روانہ ہوگئے‘بیلا روس‘ ازبکستان‘برطانیہ‘ امریکہ‘ ایران‘ چین کے دورے بھی شامل ہیں‘ مارچ2016 ء میں دوبار امریکہ کے دورے پر روانہ ہوئے۔