ہندو خاندان نے اسلام قبول کرلیا

January 30, 2016 3:50 pm0 commentsViews: 23

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعۃ الدعوۃ کراچی کے مرکز تقویٰ گلشن اقبال میں ہندو خاندان نے اسلام کرلیا ‘ کلمہ جماعۃ الدعوۃ کراچی کے مسؤل ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے پڑھایا‘ غریب آباد گوٹھ کے رہائشی نو مسلم محمد حسین کی دعوت پر ان کے خاندان کے10مرد و خواتین نے بچوں سمیت اسلام قبول کیا۔