2016 ء دنیا بھر میں دو سورج اور تین چاند گرہن ہوں گے

January 30, 2016 3:50 pm0 commentsViews: 478

لاہور ( نیوز ڈیسک) رواں سال 2016 ء میں دنیا بھر میں دو سورج گرہن اور تین چاند گرہن ہوں گے‘2016 ء میں دنیا میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوسکتی ہیں‘ پہلا سورج گرہن‘9 مارچ اور دوسرا یکم ستمبر کو جبکہ پہلا چاند گرہن23 مارچ اور دوسرا18 اگست اور تیسرا 16 ستمبر کو ہوگا‘ یہ تمام گرہن پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک امریکہ‘ کینیڈا‘ بھارت‘ بنگلہ دیش‘ برازیل ‘ارجنٹائن اور یورپ میں واضح طور پر دیکھے جاسکیں گے۔