تھر میں ایک اور بچہ جاں بحق تعداد 105ہوگئی

January 30, 2016 3:53 pm0 commentsViews: 14

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح سول اسپتال مٹھی تھر میں ایک روزہ بچہ جاں بحق ہوگیا ‘ خشک سالی اور پانی کی کمی کے باعث ہلا ک ہونیوالے بچوں کی تعداد 105 ہوگئی۔