مشرقی روس میں شدید زلزلہ شدت7ریکارڈکی گئی

January 30, 2016 3:55 pm0 commentsViews: 25

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح مشرقی روس میں شدید زلزلہ آیا ہے‘ نجی ٹی وی کے مطابق زلزلہ کی شددت7ریکارڈ کی گئی‘ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی‘ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔