موسیقار ماسٹر عبداللہ کی برسی کل منائی جائیگی

January 30, 2016 4:20 pm0 commentsViews: 24

فیصل آباد( نیوز ڈیسک) ممتاز فلمی موسیقار ماسٹر عبداللہ کی22ویں برسی کل منائی جائیگی‘ انور کمال پاشا کے ساتھی اور استاد بڑے غلام علی خان کے شاگرد ماسٹر عبداللہ کے فلمی گانے انتہائی مقبول ہوئے جس نے ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو مزید نکھار فراہم کیا۔