فیصل آباد، ایم این اے اکرم انصاری کے گھر پر ڈکیتی، 50 کلو سونا اور4 لاکھ روپے ڈاکو لے اڑے

February 1, 2016 3:57 pm0 commentsViews: 34

فیصل آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے ایم این اے کے گھر میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوئوں نے 50 کلو سونا اور 4لاکھ روپے سمیت قیمتی سامان لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم این اے اکرم انصاری کے گھر پر ڈکیتی کی واردات کی اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ۔