سکھر ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

February 1, 2016 3:59 pm0 commentsViews: 18

سکھر( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی آنیوالی سکھر ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی، ذرائع کے مطابق خیر پور اسٹیشن کے قریب انجن اور بوگیوں کو ملانے والی راڈ ٹوٹنے سے بوگیاں انجن سے الگ ہوگئیں ذرائع کے مطابق مرمت کے لئے سکھر سے انجینئرنگ ٹیم خیر پور روانہ ہوگئی ہے۔