وزیراعظم نواز شریف واشنگٹن میں2 روزہ نیو کلیئر سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے

February 2, 2016 2:40 pm0 commentsViews: 25

واشنگٹن( نیوز ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف امریکی صدر اوباما کی دعوت پر31 مارچ سے شروع ہونیوالی دو روزہ نیو کلیئر سیکورٹی سربراہ کانفرنس میں شرکت کریںچ گے‘ نیو کلیئر سیکورٹی سربراہ کانفرنس میں ایٹمی مواد کو محفوظ بنانے اور غیر قانونی نقل و حمل کو روکنے سمیت دیگر امور پر غور کیا جائیگا ‘وزیراعظم دورہ کے دوران عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریںگے‘ اوباما سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔